ڈومیلی نئے تعینات ہونے والے SHO محمد شریف نے کھلی کچہری لگا لی

ڈومیلی
 نئے تعینات ہونے والے SHO محمد شریف نے  کھلی کچہری لگا لی


ڈومیلی
 نئے تعینات ہونے والے SHO محمد شریف نے  کھلی کچہری لگا لی

ڈومیلی، ایس ایچ او محمد شریف نے علاقہ کے لوگوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی 
رپورٹ ( ناصر محمود بٹ + عبدالرحمان گجر )

تفصیلات کے مطابق دو دن قبل ایس ایچ او محمد شریف کو تھانہ ڈومیلی میں تعینات کیا گیا 
آج بروز جمعہ، ایس ایچ او محمد شریف صا حب نے نماز جمعہ جامع مسجد ڈومیلی میں ادا کیا، 
نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد انہوں نے لوگوں کو بٹھا کر  ان کے  مسائل سنے  اور لوگوں  کے مسائل کو حل کرنے کی مکمل یقین دہانی بھی کرائی

 اور ایس ایچ او محمد شریف نے کرونا مہم کے بارے میں  آگاہی دی اور ایس او پیز کا خیال رکھنے اور ایس او پیز پر  سختی سے عمل کرنے ہدایت بھی دی
  لوگوں نے ایس ایچ او محمد شریف صاحب کے مثبت رویے اور دین سے محبت کو بہت پسند کیا۔

Comments