ڈومیلی گزشتہ روز ہونے والے واقعہ کی FIR درج ملزمان گرفتار

ڈومیلی پولیس ان ایکشن 

ڈومیلی گزشتہ روز ہونے والے واقعہ کی FIR درج ملزمان گرفتار

رپورٹ: ناصر محمود بٹ + عبدالرحمان گجر 







تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ ڈومیلی کی حدود میں انکوائری کے لیےآ نے والے دو گروپوں کی آپس میں لڑائی کے واقعے کے بعد تھانہ ڈومیلی کے SHO ملک ذوالفقار نے فوری كاروای کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کہ FIR درج کر لی، 
مزید تفتیش جاری 
 
ڈومیلی کی عوام نے تھانہ ڈومیلی پولیس اور SHO ملک ذولفقار کی کوشیشوں کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا

Comments