ڈومیلی کے نواحی گاٶں مل کھوکھراں کاراستہ ٹوٹ پھوٹ کاشکار۔اہلیان علاقہ اپنی مدد آپ تعمیر کرانے پر مجبور۔

رپورٹ ( محمّد نبیل حسن ) 
ڈومیلی کے نواحی گاٶں مل کھوکھراں کاراستہ ٹوٹ پھوٹ کاشکار۔اہلیان علاقہ اپنی مدد آپ تعمیر کرانے پر مجبور۔.تفصیلات کیمطابق تحصیل سوہاوہ ڈومیلی کے نواحی گاٶں مل کھوکھراں کو جانے والی سڑک عرصہ دراز سےٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی۔کٸی حکومتيں آٸی کسی نے بھی توجہ نہیں دی۔وہاں کے مکینوں نے کٸی بار اس سڑک کو اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کی لیکن وہ پھر بھی کچھ عرصہ بعد پھر ناکارہ ہوجاتی ہے۔اس گاٶں کی سیاسی شخصيت چوہدری محمدعارف  جو اس دنیا میں نہیں رہے ۔انکے توسط سے جوکام ہوۓ لیکن حکومت کے کسی نماٸندے کی زاتی دلچسپی سے کوٸی کام نہیں ہوا۔اہلیان علاقہ نے مطالبہ کیاہے اس سڑک کو تعمیر کیاجاۓ تاکہ ہماری مشکلات دور ہوسکیں ۔

Comments