پنڈدادن خان میونسپل کمیٹی کے ٹھیکیدار کی نااہلی شہر می سوئی گیس کی سپلائی بحال نہ ھو سکی شہریوں کو شیدید مشکلات کا سامنا
پنڈدادن خان
میونسپل کمیٹی کے ٹھیکیدار کی نااہلی شہر می سوئی گیس کی سپلائی بحال نہ ھو سکی
شہریوں کو شیدید مشکلات کا سامنا
پنڈدادن خان
میونسپل کمیٹی کے ٹھیکیدار کی نااہلی شہر می سوئی گیس کی سپلائی بحال نہ ھو سکی
شہریوں کو شیدید مشکلات کا سامنا
رپورٹ (نیر اعوان)+ (عبدالرحمان گجر )
پنڈدادن خان میونسپل کمیٹی کے ٹھیکیدار کی نااہلی شہر میں 9 گھنٹے بعد بھی سوئی گیس کی سپلائی بحال نہ ھو سکی
شہریوں کو شیدید مشکلات کا سامنا مقامی انتظامیہ ٹھیکیدار غاہب
نوازش شہید چوک سے نالے کی کھدائی کے دوران مقامی ٹھیکیدار کی ناایلی کی وجہ سے سوئئ گیس کی چار انچ پاہپ لاہن پھٹ گی
ٹھیکیدار لیبر سمیت موقع سے غاہب سوئی گیس کے مقامی عملہ کی کوشیش ناکام پنڈی سے ٹیم پنچ گی
سوئی گیس کی بندش سے شہریوں کو مشکلات تندورں پر لمبی لاہن لگ گی سوئی گیس بحالی میں مزید وقت لگ سکتا ھے

Comments
Post a Comment