جہلم کی تحصیل پنڈدادن خان کے نواحی علاقہ جلال پور شریف نیشنل بینک برانچ مینجر کروونا وائرس کا شکار ہو گئے
رپورٹ: عبدالرحمٰن گجر
تفصیلات کے مطابق نیشنل بینک کے برانچ مینجر کروونا وائرس کا شکار ہو گئے، کورونا مثبت آنے کے بعد برانچ کو بند کر دیا گیا،
عملہ کے باقی دیگر افراد کے ٹیسٹ سمپل کیلیے نمونے حاصل کر لیے گئے
اس کے علاوہ تھانہ جلالپور شریف کے 8 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کیلیے سمپل حاصل کر لیے گئے تھانہ جلالپور شریف میں تعینات تمام اہلکاروں کے مرحل وار ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
الیسولیشن وارڈ میں زیر علاج لیڈی ڈاکٹر سدرہ کو اسلام آباد شیفٹ کر دیا گیا جبکہ لیڈی ڈاکٹر انعم کو کیھوڑہ میں الیسولیٹ کر دیا گیا
سول ہسپتال سے تین مشتبہ مریضوں کو سپیشل ایجوکیشنل سنٹر میں قرنطینہ کر دیا گیا

Comments
Post a Comment