تھانہ ڈومیلی میں انکوائری کیلئے آنے والے دوگروپس کی آپس میں لڑائی
رپورٹ ( ناصر محمود بٹ) (عبدالرحمان گجر
تفصیلات کے مطابق ملک مدثر گروپ نے ڈومیلی چوک پر ناکہ لگایا ہوا تھا، عامر گروپ کے پہنچتے ہی حملہ کردیا۔
ایک گروپ میں شامل افراداسلحہ سے لیس تھے۔
لڑائی کے نتیجے میں نوافراد زخمی
آرایچ سی ڈومیلی منتقل۔
لڑائی کے بعدملک مدثر گروپ خود تھانے چلے گئے اور گرفتاری دے دی ۔۔
زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر ڈو میلی منتقل کر دیا گیا۔
زخمیوں میں عامر، طاہر، شبیر، عدنان، عثمان، وسیم حسن رفاقت نصیر اور ندیم شامل
ڈی ایس پی سوہاوہ اور الیٹ فورس بھی موقع پرپہنچ گٸے۔
لڑائی کی کوریج کرنے پرمقامی صحافیوں کے موباٸل چھین کرتوڑدیٸے گٸے

Comments
Post a Comment