جہلم: بلال ٹاؤن پیٹرول پمپ نزد ڈی پی او آفس پر حکومتی ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئی

جہلم: بلال ٹاؤن پیٹرول پمپ نزد ڈی پی او آفس پر حکومتی ایس او پیز کی دھجیاں ہوا میں اڑا دی گئی۔


بلال ٹاؤن اٹک پیٹرول پمپ المشہو محفوظ سی این جی (نزد ڈی پی او آفس) پر حکومتی ایس او پیز کی سرے عام خلاف ورزی کی جا رہی ہے



اٹک پیٹرول پمپ المشہو محفوظ سی این جی پر بغیر کسی حفاظتی انتظامات اور بغیر کسی ماسک کے کھلے عام پیٹرول کی فروخت جاری ہے، انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
پیٹرول پمپ پر 100 روپے سے زیادہ پیٹرول دینے سے بھی انکار کیا جا رہا ہے، شہری پریشان 
کرونا وائرس کے پیش نظر وفاق اور انتظامیہ نے عوام کی حفاظت کے لیے حفاظتی ایس او پیز تو بنا لی لیکن ان پر عمل ہوتا دکھائی نہیں دے رہا

پیٹرول کی اس طرح فروخت سے مزید حالات خراب ہونے کا خطرہ، اہل علاقہ کی انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل





Comments