ڈومیلی نائب تحصیلدار کا ناجائز منافع خوروں کے خلاف ایکشن
رپورٹ ( ناصر محمود بٹ ) ( عبدالرحمان گجر )
ڈومیلی نائب تحصیلدار چوہدری عنصر محمود کا ڈومیلی کا دورہ
تفصیلات کے مطابق نائب تحصیلدار چوہدری عنصر محمود نے آج اچانک ڈومیلی کے بازار اور دوکانوں کا وزٹ کیا،
چوہدری عنصر محمود نے ناجائز منافع خوروں کو جرمانہ کیا۔
اس کے علاوہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر میڈیکل اسٹور والے پر بھی جرمانہ کیا، اور حکومتی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی.

Comments
Post a Comment