ڈومیلی قبضہ مافیا کا نائب تحصیلدار سے مل کر زمین پر قبضہ، اہل علاقہ کا ڈی سی جہلم، اے سی سوہاوہ سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ
ڈومیلی قبضہ مافیا کا نائب تحصیلدار سے مل کر زمین پر قبضہ، اہل علاقہ کا ڈی سی جہلم، اے سی سوہاوہ سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ
رپورٹ ( ناصر محمود بٹ ) ( عبدالرحمان گجر )
ڈومیلی نائب تحصیلدار عنصر محمود کی قبضہ مافیا ک ساتھ مل کر ان کے حق میں ہی رپوٹ بنا ڈالی۔
نائب تحصیلدار جب جگہ کی نشاندہی کے لیے ڈومیلی پہنچا تو کسی بھی محلے کے فرد کو بتایا اور نہ بلایا گیا بلکہ صرف قبضہ مافیا کے چند افراد مرزا زاہد، مرزا شاہد مرزا نومان شائد، مرزا صابر اور ایک شخص جو کہ نہ تو ڈومیلی کہ تھا نہ ہی محلہ کے کسی فرد سے کوئی تعلق تھا
جب کہ ناصر محمود بٹ نے نائب تحصیلدار عنصر محمود کو درخواست بھی کی تھی کہ محلہ کے اور آس پاس کے لوگوں کو بلایا جائے اور سب کے سامنے نشاندہی ہونی چاہیے مگر اس پر عنصر محمود نےانکار کیا۔
دوسری جانب قبضہ مافیا کے سگے بھائی مرزا حفیظ جو کہ سابقہ کونسلر بھی رہ چکے ہیں ان کا بھی کہنا ہے کہ مرزا حمید خسرہ نمبر 9168 کے نمبر میں 50 مرلہ پر قابض ہے، لیکن ملی بھگت سے صرف 10 مرلہ دکھایا گیا۔
نائب تحصیلدار عنصر محمود نے رپوٹ بنانے سے پہلے ہی قبضہ مافیہ کے سارے لوگوں کو پٹوار خانہ ڈومیلی میں بلا لیا اور ادھر ہی سادے کاغذ پر سائن کروا لیے
ان بندوں کے مرزا حمید سے تعلق اور رشتہ داری جن کے سامنے نشاندہی ہوئی ۔صابر کزن ۔زاید بیٹا ۔شاید بیٹا ۔نعمان پوتا ۔غلاممرتضیٰ ان کا اپنا بندا اور ڈومیلی کا ہے بی نیں۔ملک شیزاد ۔تو کس کے سامنے کی ہے نشاندی سب گھر والوں کے تو پھر آفس میں ھی رپورٹ بنا لینی تھی۔اس ڈرامے کی کیا ضرورت تھی
اہلِ علاقہ کی ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ، اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ شرجیل صاحب سے التماس ہے کہ گاؤں کے سب افراد کے سامنے کسی ذمہ دار افسر سے نشاندہی کروائی جائے اور انصاف پر فیصلہ دیا جاۓ تا کہ غریب لوگ اپنے حق سے محروم نہ ہوں

Comments
Post a Comment