ڈومیلی میں با اثر خاندان نے مفید عام اراضی پر قبضہ کر کہ مکان تعمیر کر لیا
ڈومیلی میں با اثر خاندان نے مفید عام اراضی پر قبضہ کر کہ مکان تعمیر کر لیا
رپورٹ ( ناصر محمود بٹ + عبدالرحمان گجر)
تفصیلات کے مطابق ڈومیلی میں با اثر مرزا فیملی نے مفید عام 3 کنال 4 مرلہ اراضی پر قبضہ کر ک مکان تعمیر کر لیا اور تالاب بھی میسمار کر دیا ۔سرکاری اراضی اور املاک کو نقصان پہنچانا بہت بڑا اور سنگین جرم ہے ۔مفید عام اراضی گورنمنٹ کی ملکیت ہوتی ہے ۔اس کو نہ کوئی مسمار کر سکتا ہے نہ یہ سیل ہوتی ہے اور نہ ہی اس کے کاغذات میں ردوبدل ہو سکتی ہے

Comments
Post a Comment