جہلم
شاندار چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی
رپورٹ ( عبدالرحمان گجر )
شاندار چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔۔پولیس
۔زخمی اور لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔پولیس
۔زخمی شخص کے بیان قلمبند کیے جارہے ہیں۔پولیس
فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے پولیس
۔نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگے۔۔پولیس
۔مقتول شخص خان منظور کا بیٹا حیدر خان نے چند ہفتے قبل پیراغائب میں فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کیا تھا

Comments
Post a Comment