علاقہ ڈومیلی میں زمین پر غیر قانونی قبضہ، قبضہ مافیا کا متعلقہ اہلکاروں کی ملی بھگت سے معاملے کو دبانے کی کوشش
علاقہ ڈومیلی میں زمین پر غیر قانونی قبضہ، قبضہ مافیا کا متعلقہ اہلکاروں کی ملی بھگت سے معاملے کو دبانے کی کوشش
علاقہ ڈومیلی میں زمین غیر قانونی قبضہ، انتظامیہ خاموش تماشائی
رپورٹ (ناصر محمود بٹ ) ( عبدالرحمان گجر )
تفصیلات کے مطابق ڈومیلی مرزا فیملی کی جانب سے مفید عام زمین پر غیر قانونی قبضہ کیا گیا ہے
مفید عام خسرہ نمبر 9168 کے قبضے کی خبر کے نشر ہونے کے بعد مرزا فیملی کا محکمہ مال سے اس معاملات میں ساز باز اور لین دین کرنے کی کوششیں جاری، نائب تحصیلدار چوہدری عنصر موقع پر آکر بغیر نشاندہی کے گپ شپ لگا کر واپس روانہ باخبر گیا، ذرائع
اور یہ بھی پتا چلا ہے کہ موصوف چوہدری عنصر صاحب پر پہلے بی ڈومیلی میں لیں دین کے واقعے موجود ہیں،
اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ اگر اس معاملے کو دبایا گیا تو پھر انتہائی اعلیٰ ترین سطح پر اس معاملے کو پہنچایا جائے گا۔

Comments
Post a Comment