تھانہ ڈومیلی کی حدود میں چوری کی واردات

تھانہ ڈومیلی کی حدود میں چوری کی واردات


تھانہ ڈومیلی کی حدود میں چوری کی واردات۔چور طلاٸی زیورات ۔رقم اور قیمتی سامان لے اڑے
مقدمہ درج ۔پولیس نے موقع پر پہنچ گٸی ۔تفتیش شروع کردی۔
ڈومیلی:(محمدنبیل حسن+شیخ انیس سے)
تھانہ ڈومیلی کی حدود میں چوری کی واردات۔چور طلاٸی زیورات ۔رقم اور قیمتی سامان لے اڑے
مقدمہ درج ۔پولیس نے موقع پر پہنچ گٸی ۔تفتیش شروع کردی۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ روزتھانہ ڈومیلی کی حدود چنجلوٹ کے رہاٸشی امتیاز احمدولدمختاراحمدنےتھانہ ڈومیلی میں درخواست دی کہ میں ہیٸرڈریسر کا کام کرتاہوں اورکچھ دن پہلے میں اپنی فیملی کیساتھ اسلام آبادشادی پرگٸے تو تالے لگاکرگٸےتھے ۔جب واپس آٸے تو مین گیٹ پر تالا تھا لیکن اندر کمروں اور بکسوں کے تالے ٹوٹے ہوۓ تھے ۔چیک کرنے پر پتاچلاکہ بکسوں سے دوسیٹ۔تین انگوٹیاں۔ڈیڑھ لاکھ روپے۔والدہ کی پنشن بک سمیت قیمتی کاغذات اور کپڑے غاٸب تھے۔اطلاع ملتے ہی تھانہ ڈومیلی پولیس موقع پرپہنچ گٸی ۔مزید تفتیش شروع کردی۔

Comments