تھانہ منگلا کی حدود سے ناظم علی شخص کی لاش برآمد
تفصیلات کے مطابق تھانہ منگلا کی حدود آڑہ بڈھیار کے مقام پر دریا سے ناظم علی شخص کی لاش ملی ہے ۔
ناظم علی کا تعلق ضلع منڈی بہاؤ الدین سے بتایا جا رہا ہے۔
![]() |
| Add caption |
پولیس تھانہ منگلا نے لاش کو اپنی تحویل میں لےکر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا اور تفتیش شروع کر دی



Comments
Post a Comment