جہلم کے علاقے نکودر میں سرعام دہشت گردی چار افراد شدید زخمی



دینہ / نکودر دو گروپس میں فائرنگ کا تبادلہ چار افراد زخمی۔پولیس 

دینہ/ فہیم بٹ۔قاسم ۔خالد اور چوتھا اشفاق نامی شخص شدید زخمی ۔پولیس

دینہ / ریسکیو نے فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو پرائمری ہیلتھ سنٹر منتقل کر دیا گیا ۔پولیس

دینہ / فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی ہے ۔مقامی ذرائع



Comments