کالا گجراں جہلم محلہ گلاب آباد کے تین گھروں کے 23 افراد میں کرونا وائرس کا انکشاف
کالا گجراں جہلم محلہ گلاب آباد کے تین گھروں کے 23 افراد میں کرونا وائرس کا انکشاف ڈی سی جہلم سیف انور جپہ اور سی او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم نے موقع پر جا کر ساری صورتحال کا جائزہ لیا اور کرونا وائرس میں مبتلاء 23 مریضوں کو ان کو گھروں میں ہی قرنطینہ کر دیا گیا جب اس بارے ڈی سی جہلم سیف انور جپہ اور ڈاکٹر وسیم موقف لیا گیا تو انہوں نے کہا فل حال پورا محلہ سیل کرنے کی ضرورت نہی ہم تمام معملات کو بہت سنجیدگی اور ذمہ داری سے دیکھ رہے ہیں پورا محلہ سیل کرنے کی ضرورت پیش آئ تو محلہ کو سیل کر دیا جائے گا

Comments
Post a Comment