جہلم میں نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر 12 سالہ لڑکے کو قتل کر دیا، 2 افراد زخمی
جہلم میں نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر 12 سالہ لڑکے کو قتل کر دیا، 2 افراد زخمی
تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ کنتریلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 12 سالہ حماد ولد کامران کو قتل کر دیا گیا ، جبکہ 15 سالہ نوجوان خضر ولد بلال ڈار اور 32 سالہ یٰسین ولد محمد اکرم شدید زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Comments
Post a Comment