جہلم تھانہ ڈومیلی پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا

 تھانہ ڈومیلی پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا





تھانہ ڈومیلی پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا
اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اشفاق تھانہ ڈومیلی اور ان کی ٹیم نے  کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 85 مورخہ 2020 - 05 - 08 بجرم381- A تھانہ ڈومیلی میں مطلوب موٹرسائیکل چور محمد عثمان ولد شیخ عبدالرؤف ساکن محلہ خواجگان ڈومیلی کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل برآمد کرلیا

Comments