جہلم: تھانہ چوٹالہ کے نواحی گاؤں دریالہ میں فائرنگ

،
فائرنگ نماز عید کے بعد قبرستان میں جاتے ھوئے کی گئی
تھانہ چوٹالہ کی حدود دریالہ میں فائرنگ سے 6 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا
میڈیا ذرائع کے مطابق فائرنگ پرانی دشمنی کی وجہ سے کی گئی
اہلِ علاقہ میں شدید خوف و ہراس، پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کردی گئی

Comments
Post a Comment