ڈومیلی میں لوٹ مار کا بازار
گرم
جہلم: علاقہ ڈومیلی میں اشٹام فروشوں کی طرف سے لوٹ مار جاری، اشٹام فروش راشد تنویر نے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے،
اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ راشد تنویر اشٹام لکھنے کے ایکسٹرا چارجز وصول کرتا ہے اور اشٹام بنا لکھے صرف نام پرجاری کرتا ہے
ڈو میلی میں گنتی کے دو اشٹام فروش ہے جس کا فائدہ اٹھا کر یہ من پسند ریٹ لینے لگا اہل علاقہ کی انتظامیہ اور اے سی سوہاوہ سے اپیل ہے کہ اس کا لائسنس منسوخ کیا جائے اور عوام کی اس سے جان چھڑائی جائے

Comments
Post a Comment