وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی طرف سے بھیجوایا گیا موبائل ہسپتال پنڈدادنخان پہنچ گیا

وفاقی وزیر سائنس  اینڈ ٹیکنالوجی   کی طرف سے بھیجوایا گیا موبائل ہسپتال پنڈدادنخان پہنچ گیا





پنڈدادن خان/ وفاقی وزیر ساہنس اینڈ ٹیکنولوجی چویدری فواد کی طرف سے بیجھوا گیا  موبائل ہسپتال ڈھڈی تھل پنچ گیا


 موبائل ہسپتال فلسطین ایمبسی کی طرف سے وفاقی وزیر چویدری فواد  کی کوششوں سے حاصل کیا گیا

 موبائل ہسپتال سے پسماندہ علاقوں میں صحت کی بنیادی  سہولتوں کی فراہمی ممکن ھو سکے گی

 موبائل ہسپتال 40 فٹ لمبے کنٹینر میں 2بیڈ اے سی جنریٹر اور صحت کی تمام بنیادی سہولتیں دستیاب ہیں


وفاقی وزیر ساہنس اینڈ ٹیکنولوجی چویدری فواد کی خصوصی کوششوں سے فلسطین ایمبسی کی طرف سے دیا گیا موبائل ہسپتال ڈھڈی تھل پنچ گیا ھے موبائل ہسپتال 40 فٹ لمبے کنٹینر میں 2بیڈ اے سی جنریٹر اور صحت کی تمام بنیادی سہولتیں دستیاب ہیں موبائل ہسپتال سے تحصیل بھر کے پسماندہ علاقوں میں لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولتیں فراہم کی جاہیں گی چویدری فیصل فرید نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولتیں فراہم کرنا ھے اور ہماری کوشش ھے کہ تحصیل کے پسماندہ علاقوں میں لوگوں کو گھروں کی دہلیز پر صحت کی سہولت پہنچائی جاے چویدری فیصل فرید نے نے کہا کہ تحصیل کی ترقی ہمارا مشن ھے اور انشا اللہ اس میں کامیاب ھوں گے سماجی رفاعی حلقوں نے وفاقی وزیر ساہنس اینڈ ٹیکنولوجی چویدری فواد کا شکریہ ادا کرتے ھوے کہا کہ موبائل ہسپتال سے تحصیل میں صحت بنیادی سہولتیں مہیا ھوں گی

Comments