تھانہ سوہاوہ پولیس کی کاروائی دو منشیات فروش گرفتار
تفصیلات کے مطابق
سب انسپکٹر محمد آصف تھانہ سوہاوہ اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کرنے والے ملزم راج ولی خان ولد سید محمد ساکن ضلع باجوڑ ایجنسی سے 1 کلو 260 گرام ہیروئن اور رقم و ٹک برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا
سب انسپکٹر محمد آصف اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد یاسین ولد گل ولی خان ساکن مہمند ایجنسی سے 420 گرام ہیروئن اور رقم اور ٹک برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا

Comments
Post a Comment