ڈومیلی میں کورونا وائرس کا فائدہ اٹھاتے ہوے بکری چوروں کا گروہ متحرک

ڈومیلی میں کورونا وائرس کا فائدہ اٹھاتے ہوے بکری چوروں کا گروہ متحرک

ڈومیلی میں کورونا وائرس کا فائدہ اٹھاتے ہوے بکری چوروں کا گروہ متحرک 
اہل علاقہ کی ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی سے اپیل 

رپورٹ ( ناصر محمود بٹ )

بنام ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی ملک ذوالفقار صاحب ۔۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کا فائدہ اٹھا کر ڈومیلی میں بکری چوروں کا گروہ متحرک  متعدد لوگوں کی بکریاں چوری ہونے لگی دن دہاڑے  چور بکریاں غائب کرنے لگی غریب لوگ سراپا احتجاج ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی ملک ذلفقار صاحب سے اپیل  ہے  ان چوروں کو جلد سے جلد کیفرکردار تک پہنچائیں

Comments