پنڈادن خان میں مسجد کی صفائی کے دوران پاوں پھسلنے سے لوہے کی گرل جسم کے آر پار
پنڈدادنخان.
: سہوترہ روڈ پر مسجد میں صفائی کرنے کے دوران حادثہ ، ایک شخص زخمی ہسپتال منتقل
حادثہ مسجد میں فرش دھونے کے دوران پاوں پھسلنےکی وجہ سے پیش آیا۔
محمد عثمان ولد محمد اسلم عمر 30سال سکنہ سہوترہ زخمی ہو گیا۔
ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے بروقت ریسپانس کرتے ہوئے گرل کو کاٹ کرابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے زخمی شخص کو THQ ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کیا۔

Comments
Post a Comment