پنڈدادن خان وفاقی وزیر فواد چوہدری نے موبائل ہسپتال کا افتتاح کر دیا

پنڈدادن خان/ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنولوجی فواد چوہدری نے موبائل ہسپتال کا افتتاح کر دیا



فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ موبائل ہسپتال ڈھڈی تھل میں کام کرے گا دو بیڈ پر مشتمل جدید ہسپتال میں تمام بنیادی سہولتیں دستیاب ہیں 


پنڈدادن خان / وفاقی وزیر ساہنس اینڈ ٹیکنولوجی فواد چوہدری کے ہمراہ سی ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اسسنٹ کمشنر پنڈدادن خان ایس ڈی پی او سیلم خٹک سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت اہل علاقہ کی طرف سے وفاقی وزیر ساہنس اینڈ ٹیکنولوجی فواد چوہدری کو موبائل ہسپتال کی فراہمی پر خراج تحسین 


Comments