جو الزام راجہ شفیق اور راجہ آزاد نے لگائے ہیں وہ سب بے بنیاد من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہے :چوہدری عاشق

جو الزام راجہ شفیق اور راجہ آزاد نے  لگائے ہیں وہ سب بے  بنیاد من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہے :چوہدری عاشق






رپورٹ ( ناصر محمود بٹ) نمائندہ جہلم نیوز اپڈیٹس


جو الزام راجہ شفیق اور راجہ آزاد نے  لگائے ہیں وہ سب بے
 بنیاد من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہے :چوہدری عاشق

تفصیلات کے مطابق جو الزامات چوہدری عاشق صاحب پر لگائے گئے ہیں جب چوہدری عاشق صاحب سے موقف لینے کے لیے رابطہ کیا گیا توانہوں نے  بتایا کہ میں ایک سیاسی آدمی ہوں اور علاقے میں اپنی نیک نامی اور شرافت کی وجہ سے جانا جاتا ہوں جو الزام راجہ شفیق اور راجہ آزاد نے  لگائے ہیں وہ سب بے  بنیاد من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری عاشق صاحب نے کہا انشاءاللہ وقت ثابت کرے گا کہ میں بے گناہ ہوں  

Comments

  1. In Sha Allah. Time will prove that Chaudhary aashiq and patwari Tahir are fraud.

    ReplyDelete

Post a Comment