جہلم پولیس تھانہ صدر کیٹیگری A کا
مفرور اشتہاری گرفتار
جہلم پولیس تھانہ صدر کیٹیگری A کا مفرور اشتہاری گرفتار
سب انسپکٹر طارق محمود تھانہ صدر نے مقدمہ نمبر 454 مورخہ 2018 - 12 - 20 بجرم 420 /395 تے بے تھانہ صدر میں کیٹیگری اے کے مفرور اشتہاری محمد رشید ولد عبدالمجید ساکن ضلع لاہور کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا
Comments
Post a Comment