جہلم تحصیل روڈ کے دوکانداروں نے محمد انور ( فیشن ان شوز والے ) اور شاہد صاحب (المشہور عابد ہوزاری اینڈ زینب مال والے) کی کاوش کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا

 
تحصیل روڈ کے دوکانداروں نے محمد انور ( فیشن ان شوز والے ) اور شاہد صاحب (المشہور عابد ہوزاری اینڈ زینب مال والے) کی 
کاوش کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا



تفصیلات کے مطابق آج دوپہر پانچ بجے جو دوکانیں کھلی تھیں وہ سیل کی جارہی تھی تحصیلدار بھی موقع پر موجود تھے اس موقع پر محمد انور ( فیشن ان شوز والے ) اور شاہد صاحب (المشہور عابد ہوزاری اینڈ زینب مال والے) نے تحصیلدار صاحب سے بات کی کے دکانداروں کے ساتھ تعاون کیا جائے اور نوٹیفکیشن کے مطابق سات بجے تک دوکانیں کھولنے دی جایں 
جس پر تحصیلدار منیر خان نے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر جہلم رانا عمر فاروق سے بات کر کہ دوکانداروں کو دوکانیں سات بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی 
اس موقع پر 
تحصیل روڈ کے دوکانداروں نے محمد انور ( فیشن ان شوز والے ) اور شاہد صاحب (المشہور عابد ہوزاری اینڈ زینب مال والے) کی کاوش کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا

Comments