وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر صوبہ بھر میں گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری:
گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کی سزا، 3 سال قید اور ضبط شدہ مال کا 50 فیصد بطور جرمانہ ہے۔

Comments
Post a Comment