تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں لِلہ کے رہائشی محمد خان ولد محمد افضل نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے گھر کو واپس جارہے تھے، راستہ میں جاتے ہوئے دو موٹر-سائیکلوں پر سوار چار افراد نے محمد خان پر فائرنگ کر دی اور ملزمان موقع سے فرار ہو گئے،
فائرنگ سے محمد خان نامی شخص شدید زخمی ہو گیا، شدید زخمی محمد خان کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا، مگر حالت غیر ہونے کی وجہ سے راستے میں ہی دم توڑ گئے
محمد خان کے قتل کو وجوہات تاحال سامنے نہ اسکی پولیس نے تفتیش شروع کردی


Comments
Post a Comment