پنڈدادن خان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

پنڈدادن خان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری







پنڈدادن خان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

پنڈدادن خان / منشیات فروش حسن رضا گرفتار ایک کلو سے زائد چرس برآمد

 / اسسٹنٹ سب انسپکٹر ملک ریاض نے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی مقدمہ درج


ملزم ملکوال سے براستہ چک نظام پنڈدادن خان منشیات سپلائی کرتا تھا اے ایس ائی ملک ریاض نے ٹیم کے ہمراہ گرفتار کر لیا

ملکوال سے براستہ چک  پنڈدادن خان منشیات سپلائی کی کوشش ناکام  بنا دی پنڈدادن خان پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ملک ریاض نے ٹیم کے ہمراہ ملزم کو گرفتار کر لیا اور 1260 گرام چرس برآمد کر لی سماجی حلقوں نے پولیس کاروائی پر ملک ریاض اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ملزم ملکوال سے براستہ چک نظام پنڈدادن خان منشیات سپلائی کرتا تھا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے

Comments