جہلم مجاہد آباد مین گلی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

جہلم مجاہد آباد مین گلی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات


موٹر-سائیکل سوار دو ڈکیتوں نے شہری کو موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے گن پوائنٹ پر روکا اور شہری کے پاس موجود رقم تقریباً چھ لاکھ روپے لوٹ کر بآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

واقع کی فوٹیج ⬇️



سی سی ٹی وی کیمرے کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ڈکیتی نے شہری کو لوٹا اور دیدہ دلیری سے فرار ہو گئے

Comments