‏قلعہ روہتاس میں قتل ہونے والے خواجہ سراء کا قاتل گرفتار

‏قلعہ روہتاس میں قتل ہونے والے خواجہ سراء کا قاتل گرفتار




دینہ: اندھے قتل کا ڈراپ سین، قلعہ روہتاس میں قتل ہونے والے خواجہ سراء کا قاتل گرفتار، خواجہ سراء کا قاتل اس کا اپنا ہی دوست نکلا، ملزم نے قتل کا اعتراف کر لیا۔
 کر دیا تھا اور خواجہ سراء حسن رضا ولد محمد انور کی لاش کو قلعہ روہتاس کے کنویں(باولی) میں پھینک دیا گیا تھا۔ل
تفصیلات کے مطابق 9 مئی کو دینہ کے تاریخی قلعہ حسن عرف ہیرا نامی خواجہ سراء کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کر دیا تھا حسن عرف ہیرا نامی خواجہ سراء کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل
 کر دیا تھا اور خواجہ سراء حسن رضا ولد محمد انور کی لاش کو قلعہ روہتاس کے کنویں(باولی) میں پھینک دیا گیا تھا۔
ڈی پی او جہلم رانا عمر فاروق کی خصوصی ہدایات پر پولیس تھانہ دینہ نے خواجہ سراء کے قاتل کا سراغ لگا کر خواجہ سراء حسن رضا عرف ہیرا کے دوست مبین انور سکنہ چک الماس کو گرفتار کر لیا۔

مبین انور کے خواجہ سرا ء ہیرا کے ساتھ گہرے تعلقات تھے جس پر پولیس کو شک گزرا، تفتیش کرنے پر مبین انور نے قتل اعتراف کر لیا، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔ ی 

Comments