ڈی سی جہلم سیف انور جپہ کا دورہ پنڈدادنخان فیلڈ آفس ٹوبھہ کا سیکریٹری معطل
ڈی سی جہلم سیف انور جپہ کا دورہ پنڈدادن خان فیلڈ آفس ٹوبھہ کا سیکریٹری معطل
پنڈدادن خان/ سہولت سنٹر پر ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار سہولیات بہتر بنانے کی ہدایات
لوگوں کو سہولت فراہم کرنا اولین ترجیح ہے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں سیف انور جپہ
ڈی سی جہلم سیف انور جپہ کا دورہ پنڈدادن خان سہولت سنٹر کے دورے کے دروان ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا ڈی سی جہلم نے سنٹر پر تمام سہولیات فراہم کرنے اور لوگوں کی مشکلات کو ختم کرنے کے اقدامات کی ہدایات جاری کیں اے سی آفس میں میٹنگ کے دوران نرومی ڈھن اور ناقص کارکردگی پر فیلڈ آفس انچارج ٹوبھ سیکریٹری احمد خان کو فوری طور پر معطل کرنے کے احکامات جاری کیے ڈی سی جہلم سیف انور جپہ نے محلہ عالم شاہ کا دورہ کیااور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا دوسری طرف اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان نے پانچ بجے کے بعد کھلی دوکانیں کو فوری طور پر سیل کر دیا

Comments
Post a Comment