جہلم ڈومیلی:- جعلی ڈاکٹر عامر لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کے ساتھ ساتھ عورتوں کی عزتوں پر بھی ہاتھ ڈالنے لگ گیا
ڈومیلی:- جعلی ڈاکٹر عامر لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے
کے ساتھ ساتھ عورتوں کی عزتوں پر بھی ہاتھ ڈالنے لگ گیا
رپورٹ (ناصر بٹ) (عبدالرحمن گُجر) جہلم نیوز اپڈیٹس
تفصیلات کے مطابق ڈومیلی میں عین مرکز میں بیٹھا (جعلی ڈاکٹر عامر عرف پپو) لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کے ساتھ ساتھ عورتوں ماؤں بہنوں کی عزتوں پر بھی ہاتھ ڈالنے لگ گیا
اس سے پہلے ڈومیلی کی عوام کی طرف سے درج شدہ شکایات پر ڈاکٹر پپو کے خلاف پوری انکواری ہوئی اور یہ غلط ثابت ہوا لیکن اس کے باوجود اس پر ایکشن نہیں لیا گیا۔
اور اب ڈاکٹر صاحب علاقہ کی عورتیں جو ان کے پاس علاج کے لیے آتی ہیں ان کی عزتوں پر بھی ہاتھ ڈالنے لگ گیا ہے۔
اہلِ علاقہ نے ڈپٹی کمشنر سیف انور سے درخواست کی ہے کہ اس جعلی ڈاکٹر کے خلاف سخت اقدامات کئے جائیں اور علاقہ کی غریب اور بھولی عوام کو اس کے عزاب سے بچایا جاۓ اور اس کے ساتھ ساتھ عورتوں کی عزت کو بھی بچایا جا سکے

Comments
Post a Comment