جہلم: ڈومیلی میں جعلی ڈاکٹر غریب لوگوں کے لیے عذاب بن گیا، غیر قانونی سرگرمیوں میں بھی ملوث
جہلم تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی میں جعلی ڈاکٹر عامر عرف ڈاکٹر پپو غریب لوگوں کے لیے عذاب بن گیا
جہلم تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی میں جعلی ڈاکٹر عامر عرف ڈاکٹر پپو غریب لوگوں کے لیے عذاب بن گیا
رپورٹ:- ناصر محمود بٹ
جعلی ڈاکٹر عامر عرف ڈاکٹر پپو ڈومیلی میں پریکٹس کر رہا ہے، گاؤں سے آۓ اور ڈومیلی کے انجان بھولے بھالے لوگوں کا علاج کرتا ہے انتظامیہ بالکل خاموش تماشائی
آج سے کچھ عرصہ قبل اس کا میڈیکل اسٹور پلسں کلینک سیل ہوا اور اس کو جرمانہ بھی ہوا ۔لیکن اس کے بعد اس نے انتہائی منظم طریقے سے دوبارہ پریکٹس شروع کردی بار بار انتظامیہ کی توجہ اس کی طرف مبذول کروانے کے باوجود انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہ لیا اور اگر کبھی کوئی ٹیم اس کو چیک کرنے کے لیے آئی بھی ہے تو اس کو پہلے سے خبر ہوجاتی ہے۔کیوں کہ بیس ہزار روپیہ مہینہ بھتہ دیا جاتا ہے، ذرائع
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر پپو
غیر قانونی سرگرمیوں میں بھی ملوث ہے، جیسے کے انسانی سمگلنگ۔
ڈاکٹر عامر عرف ڈاکٹر پپو علاقے کے لوگوں کے لئے انتہائی خطرناک ہے کیوں کہ نیم حکیم خطرہ جان
اہلِ علاقہ کی جانب سے انتظامیہ سےگزارش ہے کہ اس کے خلاف سخت ایکشن لیں تا کہ غریب عوام ان جعلی ڈاکٹر سے نجات حاصل ہو سکے

Salam brother you are doing good job please this is very important duty safe people life know should be take action all no 2 doctor open face Allah pak give you ajer many no 2 doctor available domeli area this is no good jali doctor play life the peoples thanks but take action
ReplyDelete