پنڈدادن خان
قرنطینہ کیے گے 9 افراد میں سے ایک کا ٹیسٹ مثبت آ گیا
محلہ حافظ قاری میں قرنطینہ کیے گے 9 افراد میں سے ایک کا ٹیسٹ مثبت ا گیا
کلیم اختر کا ٹیسٹ دوبارہ مثبت 39 افراد کے بھیجے گے ٹیسٹ منفی ا گے
/ محلہ حافظ قاری سے خرم نامی شخص کو ایشولیشن وارڈ میں شیفٹ کیا جا رھا ھے
/ عراق سے وطن واپس آنے والے 58 افراد کو جہلم قرنطینہ سنٹر میں شیفٹ کر دیا گیان

Comments
Post a Comment