آزاد کشمير کی حکومت نے18 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کرديا ہے۔
وزيراعظم آزاد کشمير کے مطابق فیصلہ کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور مریضوں کی تعداد میں اضافےکے باعث کیاگیا ہے۔آزادکشمیرمیں کل رات سے2ہفتوں کیلئےمکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔لاک ڈاؤن میں دی گئی نرمی 18مئی کی رات ختم ہوجائےگی۔
وزیراعظم فاروق حیدر نے کہا کہ اشیائےضروریہ کی دکانیں،میڈیکل اسٹورطےشدہ اوقات کےمطابق کھلےرہیں گے۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے لاک ڈاؤن سے متعلق عوام سے تعاون کی اپیل کردی ہے

Comments
Post a Comment