Skip to main content
دینہ ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ۔1 شخص جانبحق
دینہ ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ۔موٹر سائیل سوار شخص جابحق ۔
دینہ پولیس اسٹیشن کے نزدیک ایک اور خونی حادثہ پیش آیا
تفصیلات کے مطابق 19 مئی منگل کی دوپہر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر،
حادثے کی وجہ سےموٹر سائیل سوار شخص موقع پر ہی جابحق ۔
Comments
Post a Comment