جہلم/ چور لٹیرے بے لگام، کالا گجراں میں ڈکیتی کی کوشش ناکام
کورونا واٸرس کی وبا سے لوگ ماسک پہن کر احتیاط کر رہے ہیں، وہیں پر ڈکیت ماسک کا استعمال کرکے شہری کے گھر داخل ہو گٸے
کالا گجراں مندر والی گلی میں ڈکیتی کی ناکام کوشش کی
فوٹیج میں ڈکیتوں کو زبردستی دروازہ توڑتے پھر گھر والوں کی مذاہمت پر دوڑیں لگاتے دیکھا جا سکتا ہے

Comments
Post a Comment