پولیو کے قطرے پلانے کی طرح کرونا وائرس کے ٹیسٹ بھی گھر گھر جا کر کیے جائیں، عوامی

پولیو کے قطرے پلانے کی طرح کرونا وائرس کے ٹیسٹ بھی گھر گھر جا کر کیے جائیں، عوامی عمائدین 

جہلم: پولیو کے قطرے پلانے کی طرح کرونا وائرس کے ٹیسٹ بھی گھر گھر جا کر کیے جائیں، عوامی ،سماجی اور فلاحی تنظیموں کے عمائدین کا ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ



تنظیموں کے عمائدین نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح حکومتِ پاکستان نے پولیو کے خاتمے کے لئے ٹیمیں تشکیل دے رکھی ہیں بلکل اسی طرح حکومت محکمہ تعلیم، محکمہ مال اور محکمہ صحت کے اداروں کے ملازمین کو کرونا ٹیسٹ کرنے کا پابند بناۓ جو گلی محلوں میں داخل ہو کر گھر گھر جا کر اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دیں تا کہ شہریوں کے سر پر منڈلانے والے خوف کے ساۓ ختم ہو سکیں


Comments